اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 113 اور 114 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کی اس بری عادت کا تذکرہ ہے جو وہ ایک دوسرے کی نفی کرتے تھے ،یہودی عیسائیوں... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 113 اور 114 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کی اس بری عادت کا تذکرہ ہے جو وہ ایک دوسرے کی نفی کرتے تھے ،یہودی عیسائیوں کو باطل پہ سمجھتے تھے اور عیسائی یہودیوں کو باطل پر سمجھتے تھے اور آج بھی یہی سلسلہ جاری ہے۔ اسی طرح وہ افراد، وہ فرقے جو مساجد میں ذکر خدا سے روکیں ان کو ظالم ترین شخص کہا گیا ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment