میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: عون حیدر عمران
موضوع: وداعِ ماہ رمضان کی دعاء کی وضاحت (2)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ دعاءِ وداع میں امام سجادؑ... Show More >>
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: عون حیدر عمران
موضوع: وداعِ ماہ رمضان کی دعاء کی وضاحت (2)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ دعاءِ وداع میں امام سجادؑ نے توبہ کے حوالے سے کیا رہنمائی فرمائی ہے؟
2۔ خدا سے جب معاملہ کیا جائے تو خدا بڑھا کر اجر عطا کرتا ہے، اس کی وضاحت کریں.
3۔ اسی دعا کے ضمن میں امامؑ نے عید کے حوالے سے کیا رہنمائی فرمائی ہے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment