اسماعیل ہنیہ نے اپنی آخری ملاقات میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مدظلہ سے کیا کہا؟ شہید اسماعیل ہنیہ نے زندگی اور موت کے بارے میں کیا کہا؟ شہید اسماعیل ہنیہ... Show More >>
اسماعیل ہنیہ نے اپنی آخری ملاقات میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مدظلہ سے کیا کہا؟ شہید اسماعیل ہنیہ نے زندگی اور موت کے بارے میں کیا کہا؟ شہید اسماعیل ہنیہ نے امت مسلمہ کے بارے میں کیا کہا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے شہید اسماعیل ہنیہ کی ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای مدظلہ سے آخریں بار کی گئی گفتگو پر مشتمل اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #موت_زندگی #اسماعیل_ہنیہ #ولی_امر_مسلمین #غاصب_اسرائیل #امریکہ #تہران #شہادت #امام #مزاحمت #حماس #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment