کیا یمن کے لوگ دنیا کے بہترین عاشقانِ رسولؐ نہیں ہیں ؟ کیا یمن کے ان عاشقانِ رسولؐ پرغربی اور عبری قوتوں کے حکم پر عربی قوتیں ظلم کے پہاڑ نہیں توڑ رہی ہیں ؟ کیا اپنے... Show More >>
کیا یمن کے لوگ دنیا کے بہترین عاشقانِ رسولؐ نہیں ہیں ؟ کیا یمن کے ان عاشقانِ رسولؐ پرغربی اور عبری قوتوں کے حکم پر عربی قوتیں ظلم کے پہاڑ نہیں توڑ رہی ہیں ؟ کیا اپنے آپ کو مسلمان سمجھنے والے دنیا کے دیگر عاشقانِ رسولؐ کے عشقِ رسولؐ کا تقاضہ، ان مظالم کے خلاف ذمہ دارانہ مؤقف اپنانا نہیں ہے ؟
ان سوالات کے جوابات، سید عبد الملک بدر الدین الحوثی کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں
#ویڈیو #عاشقان_رسول #رسول #مسلمان #خاموش #محبت #ظلم #بے_حسی #مظالم #لاپرواہی #دیندار #دین_دار #بدر_الدین_الحوثی #مؤقف #یمن #حملہ #خاموشی #امریکہ #سعودیہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment