خطاب کے اہم کات مع اوقاتِ بیان:
۱- اللہ کے امر کی تفصیل، کارِ خیر —-0400
۲- ساجدین کی تعریف—-05:35
۳- خلیفہ اللہ کی تعظیم نہ کرنے پر ابلیس پر تا قیامت لعنت اور اگر تعظیم... Show More >>
خطاب کے اہم کات مع اوقاتِ بیان:
۱- اللہ کے امر کی تفصیل، کارِ خیر —-0400
۲- ساجدین کی تعریف—-05:35
۳- خلیفہ اللہ کی تعظیم نہ کرنے پر ابلیس پر تا قیامت لعنت اور اگر تعظیم نہیں تو تمام نیک اعمال رد—-06:00
۴- ساجدین اور عابدین، ملائکہ اور انبیاء—-08:40
۵- امامِ سجاد (ع)کی ۳۴ سالہ ظاہری امامت کا دور—-0930
۶- امام (ع) کے القابات پر بات کرنے کے ارادے کا اظہار لیکن پھر سات ہے بنو اُمیہ کے زیرِ حکومت مکہ اور مدینہ کے معاشرتی حالات——10:30
۷- اُس زمانے کی ایک مشہور طوائف اور شاعر کا ذکر——-13:00
۸- عبدالملک بن مروان لعین کے دور حکومت کے سخت ترین حالات اور امام (ع) کا دن رات عبادتِ گریہ میں مصروف رہنا—-17:00
توہینِ آئمہ اہلِ بیت علیہم السلام کا سارا سیاق و سباق یہاں سے واضع ہونا شروع ہوتا ہے
۹- امام (ع) جانتے ہیں کہ بہت سے آئیں گے جو عزاداریِ امام (ع) کو سیاسی ایندھن بنائیں گے —-18:17
۱۰۔ امام (ع) کا پانی کو دیکھ کر گریہ——19:00
۱۱- ۱۳۰۰۰۰ افراد کا حجاج بن یوسف لعین کے ہاتھوں قتل ہوجانا جس میں اکثریت محبانِ اہل بیت علیہم السلام—-21:00
۱۲- آج کی کربلا۔۔ قالَ باقر، قالَ صادق علیہم السلام کا حوالہ جو غالباً سالِ رواں سات محرم کی تقریر میں بھی پیش کیا گیا تھا——22:00
اب یہاں سے اس کے غرور و تکبر کا نشہ سر چڑھنا شروع ہو جاتا ہے ، مجمے پر مکمل سکوت طاری ہونے کا آغاز
۱۳- ایک زنانہ آواز والا مولوی منبر بیٹھا ہے!!——22:20
۱۴- عزاداری خالص رکھو!!——23:45
اور پھر بالآخر یہاں سے یہ اپنے دعوے پر حجت قائم کرنا شروع کرتا ہے “اب اس میں ہو سکتا ہے کہ آپ کے سامنے بہت ساری حدیثیں پیش کر دی جائیں”
۱۵۔ مولا علی (ع) کی وصیت “ہر ظالم کے دشمن رہو، ہر مظلوم کے مددگار بنو” کیا علی (ع) کے بیٹے اس قول کو آپ سے زیادہ سمجھتے ہیں یا آپ؟ ——24:18
۱۶۔ کئی ظالموں سے ان کی دوستی ہے اور صرف selective کے یہ مددگار بننے کا کہتے ہیں۔——24:35
۱۷-سامعین سے سوال کہ مجھے بتائیں کیا امام رضا (ع) کا ولی عہد بننا کیا ظالم کی حمایت تھی؟ اپنی تکنیکی مہارت سے سامعین کی ذہن سازی کرتے ہوئے۔۔—-24:58
۱۸- امام محمد تقی علیہ السلام کا مامون رشید کو خطبہ نکاح پڑھتے ہوئے تقیہ میں کہیں یا امیر المومنین (جھوٹی روایت بتحقیق زرق نقوی)——25:45
۱۸۔ کتاب الکافی مولا سجاد علیہ السلام (انتہائی ضعیف روایت کو معتبر کہنا)—-26:15
۱۹۔ قریشی کا سر کٹوانا گوارہ کرلینا پر مولا سجاد (ع) کا بیعت قبول کر لینا (نعوذ باللہ)—-26:50
۲۰۔ مسلمہ حدیث امام حسین علیہ السلام “مجھ جیسا یزید (لعین )جیسے کی بیعت نہیں کرے گا” کی سند کا انکار ——-28:00
“اپنے دلائل پر حجت کے اوپر مزید ذور” اپنے عقیدوں کو صحیح کرو شیخِ طُوسی نے روایت لکھی ہوئی ہے
۲۱۔ امام زمانہ (ع) سے منقول (نعوذ باللہ) “طاغوت کی بیعت” والی ضعیف روایت کا بیان——28:28
۲۲- اکیس کتابوں کے حوالے کا “گردن کے طوق” کے لئے بطور حجت پیش کرنا———30:00
۲۳۔ آئمہ اہلِ بیت علیہم السلام کا معمولاً confrontation میں نہ جانا (نعوذ باللہ)——-30:30
۲۳۔ امام الصادق علیہ السلام کا سفاح لعین کے دربار میں جواب (نعوذ باللہ)———30:45
۲۴۔ آپ کی تشریح تو نہیں چلے گی، مجھے کوئی پرواہ نہیں!!———31:10
۲۵۔ ایک ہی دن عاشورہ کا ہے، محشر کا ڈر ——31:30
۲۶۔ وہ عزاداری جو آئمہ (ع) سکھلائی——33:00
۲۷۔ مزاحمتی مزاج گُھٹی میں ہے تو قہہ کر دو —-33:40
۲۸۔ آیت اللہ سیستانی کا ٹچ تاکہ مقلدین خوش رہیں—-34:00
۲۹۔ زنجیر زنی، قمہ زنی کا ٹچ تاکہ ماتمی خوش رہیں——34:20
۳۰- فائنل ورڈ!! ظلم کے خلاف جاکر عملاً جہاد کرو، تقریر نہ کرو، سوشل میڈیا پہ نہ لڑو، میں تو جب کروں گا جب مولا حسین (ع) کے وارث امام زمانہ (ع) آئیں گے——35:00
۳۱۔ جابر بن جعفی اونٹ کا ھدیہ——-36:15
۳۲۔ concepts clear رکھو، کربلا اغوا نہ ہونے دو——-36:45
۳۳۔ میرا کام ہے حجت تمام کر دینا ۔۔۔ صلواۃ——-37:20
یہاں پر سیاق سباق کا اختتام ہوا چاہتا ہے۔ تقریر کے مروجہ آداب کے زیر اثر اب نصیحتیں پیش کی جائیں گی اور ساتھ ہی ساتھ اپنے مخالف نکتہءِ نظر کے حامل خطباء کے ساتھ ہلکی پھُلکی نوک جھوک بھی چلتی رہے گی
۳۴۔ معروف کو بڑھا دیں منکر خود ہی ختم ہو جائے گا——38:10
۳۵۔ امام (ع) سے منسوب دعاؤں کا تذکرہ——39:00
۳۶۔ دعائے عافیت کی نصیحت——39:15
۳۷۔ مختلف حقوق کا بیان مثلاً اللہ، اعضاء، مؤزن——39:55
۳۸۔ Treaty of Rights———-40:30
۳۹۔ زیارتِ امین اللہ کا ذکر——-40:45
۴۰۔ کونسا جہاد؟ صحابیوں کا ذکر، اُمت کے لقمان——41:30
۴۱۔ اہل بیت علیہم السلام کی ولائیت میں خالص انسان——-42:51
۴۲۔ سجدہ سوائے اللہ کے کسی کو جائز نہیں———43:00
۴۳۔ زیارت امین اللہ کی تلاوت——-43:45
۴۴۔ امامِ حسین اور امامِ سجاد علیہم السلام کے جہاد کا فرق———46:15
۴۵۔ منبر اور لکڑی کے ڈھیر کے مابین فرق——-46:50
۴۶۔ خلفاء کے خطباء جمع کرو تو شائد ایک جلد بنے—-48:30
۴۷۔ پہلے علی (ع) کے مناجات، چوتھے علی(ع) کی دعائیں——-49:50
۴۸۔قبلہ اظہر حسن زیدی صاحب قبلہ کا ٹچ ——-50:00
۴۹۔ امام (ع) کا دربارِ شام میں عظیم الشان خطبہ——50:55
۳۰۔ یزید لعین کو للکار ——-55:00
۳۱۔ آدمِ آلِ محمد علیہم السلام, آدمِ سادات (سادات ٹچ)——56:50
۳۲۔ منقبت ٹچ——57:30
۳۳۔ آئمہ اہل بیت علیہم السلام کو زہر دینے کی وجہ اُن کا علم اور فضل تھا——-58:50
“اپنے عقائد ٹھیک کریں کی تنبیہ”! (پتہ نہیں کس کو؟)
۳۴۔ امام علی رضا علیہ السلام کا شیرِ قالین والے معجزے کا بیان——59:10
۳۵۔ مصائب کا آغاز——-59:30
ختم شُد Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment