[Al-Quds Day In Pakistan 2014] Ramadan 1435 - Sahiwal, Sargodha - Urdu
ساہیوال سرگودھا میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طر ف سے عالمی یوم القدس کی ریلی آج بعد نماز جمعہ نکالی گئی۔ ریلی... Show More >>
[Al-Quds Day In Pakistan 2014] Ramadan 1435 - Sahiwal, Sargodha - Urdu
ساہیوال سرگودھا میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طر ف سے عالمی یوم القدس کی ریلی آج بعد نماز جمعہ نکالی گئی۔ ریلی میں فلسطین اور مظلومین جہاں کے حق میں نعرہ بازی کی گئی۔ امریکی اور اسرائیل پرچم کو جلایا گیا۔
یاد رہے کہ جمعۃ الوداع کو پورے پاکستان میں آئی ایس او بفرمان امام خمینی پچھلے 34 سال سے بلاناغہ القدس ریلیاں نکال رہی ہے۔
ساہیوال یونٹ
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سرگودھا ڈویژن Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment