اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر124 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں پروردگار عالم نے حضرت ابراہیم( علیہ السلام) کے امتحانوں اور ان کے منصب امامت کا تذکرہ... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر124 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں پروردگار عالم نے حضرت ابراہیم( علیہ السلام) کے امتحانوں اور ان کے منصب امامت کا تذکرہ کیا ہے، حضرت ابراہیم کو منصب امامت زندگی کے آخری ایام میں ملا کیوں کہ یہ منصب انہوں نے اپنی ذریت کے لئے مانگا اور جوانی میں تو ان کی ذریت نہیں تھی، یہ منصب جن کو ملے گا ان کا معصوم ہونا ضروری ہے کیونکہ یہ منصب ظالمین کو نہیں مل سکتا اور محمد و آل محمد کی ذوات ہیں جو آل ابراہیم ہیں۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment