اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۷۵ اور ۷۶ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہودیوں کے تورات میں تحریف کرنے کا تذکرہ ہوا ہے۔ کلام الہی میں تحریف کرنا بہت... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۷۵ اور ۷۶ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہودیوں کے تورات میں تحریف کرنے کا تذکرہ ہوا ہے۔ کلام الہی میں تحریف کرنا بہت خطرناک عمل ہے جس کا ارتکاب بالعموم پڑھے لکھے افراد کرتے ہیں، کبھی الفاظ کی غلط تاویلیں کرتے ہیں تو کبھی کچھ الفاظ میں تبدیلی کر دیتے ہیں۔ یہودی علماء اپنے عوام سے کہتے تھے آپ مسلمانوں سے اس بات کا ذکر نہ کرو کہ ہماری کتاب میں ان کی تایید میں کیا لکھا ہے وگرنہ ہمارے خلاف خدا کے حضور حجت قائم کریں گے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment